send link to app

Mawdudi's Century app for iPhone and iPad


4.2 ( 9232 ratings )
Book
Developer: Mohsin Siddiqui
Free
Current version: 2.0, last update: 9 months ago
First release : 14 May 2021
App size: 29.14 Mb

کچھ عرصہ قبل "شیبانی فاونڈیشن" کی ٹیم نے مولانا مودودی کی کتابوں کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنے کا آغاز کیا اور نہایت تیزی کے ساتھ وہ منصوبہ آگے بڑھتا چلا گیا، اب تک ویب سائٹ پر تیس کی قریب کتابیں اپلوڈ ہوچکی ہیں۔
یہ کام یقینا کسی ایک فرد کے کرنے کا نہ تھا، ہماری پوری ٹیم داد کی مستحق ہے۔ اللہ ہمارے تمام کارپردازوں اور معاونین کو اس کا بہترین اجر دے۔
اب مولانا کی کتابوں کی ایپ کا ابتدائی ورژن پیش خدمت ہے۔ اس میں مزید فیچرز شامل کر کے اپڈیٹس شامل کی جاتی رہیں گی۔ تمام کتب آف لائن موڈ میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔

طالبِ دعا
ٹیم شیبانی فاونڈیشن